غا ز ی آ با د 12 اگست ( ایجنسیز) اتر پر دیش کے سا بق چیف منسٹر کلیا ن سنگھ نے ادعا کیا ہے کہ ا نہیں ر ا جستھا ن کے گو ر نر
کے عہدہ کی پیشکش کی گئی ہے اور انہو ں نے یہ عہد ہ قبو ل کر لیا ہے۔ کلیا ن سنگھ نے کہا کہ وہ بی جے پی ہا ئی کما ن کے فیصلہ کے پا بند ہیں اور انہوں نے اس پیشکش کو بخو شی قبو ل کر لیا ہے۔